ابنا: نہرین نیٹ کے مطابق طارق الہاشمی نے امریکہ سے درخواست کی ہے کہ عراق کی حکومت کو سرنگون کر دے۔
عراق کے نائب صدر طارق ہاشمی کے محافظوں اور سکیورٹی اسٹاف نے اعتراف کیا ہے کہ انہون نے طارق ہاشمی کے ایما پر دہشت گردوں کےساتھ تعاون کیا تھا۔
طارق ہاشمی عراق میں اہل سنت کے لئے الگ علاقے کے خواہاں ہیں۔ طارق ہاشمی اس وقت کردستان عراق میں پناہ گزیں ہیں۔ طارق ہاشمی العراقیہ اتحاد کے رکن ہیں جس کو امریکہ اور سعودی عرب نواز حلقہ کہا جاتا ہے۔.......
/169