ابنا: عراقي وزير اعظم نے ہفتے کے روز ملک سے امريکي فوجيوں کے انخلاء کے حوالے سے منعقدہ تقريب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عراقي حکام کو چاہئے کہ عوامي خواہشات کے مطابق آپس ميں متحد رہيں ـ انہوں نے کہا کہ عراق کي حکومت قومي آشتي کے منصوبے کو کامياب بنانے کي ہر ممکن کوشش کرے گي ـ
عراق کے وزير اعظم نے اکتيس دسمبر دو ہزار گيارہ کو امريکي فوجيوں کے انخلاء کي مناسبت سے قومي دن قرار ديا ہےـ بغداد اور واشنگٹن کے درميان سنہ دو ہزآر آٹھ ميں ہونے والے منصوبے کے مطابق اٹھارہ دسمبر دو ہزار گيارہ کو امريکي فوجيں عراق سے نکل گئيں .....
/169