ابنا: فلسطینی عوام کے منتخب وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کی منتخب حکومت کے وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ عنقریب تہران کا دورہ کریں گے۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق اسماعیل ہنیہ بعض عرب ممالک کے دورے کے بعد ایران کا بھی ایک اعلی وفد کے ہمراہ دورہ کریں گے۔ اس سفر کے وقت کے بارے میں کوئی اشارہ نہیں کیا گيا ہے۔
.......
/169
31 دسمبر 2011 - 20:30
News ID: 287902
فلسطینی عوام کی منتخب حکومت کے وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ عنقریب تہران کا دورہ کریں گے۔