ابنا: غزہ پٹی پر اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے بمباری کی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق صہیونیوں کی بمباری میں ایک تربیتی مرکز تباہ ہوگيا فلسطینی ذرائع کے مطابق یہ حملہ الزہراء علاقہ میں ہوا اس حملے میں کئی مکانات بھی تباہ ہوگئے ہیں۔....... /169
28 دسمبر 2011 - 20:30
News ID: 287281
عرب ذرائع کے مطابق غزہ پٹی پر اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے بمباری کی ہے۔