ابنا: موصولہ رپورٹ کے مطابق ہندوستان اور پاکستان نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں آیا ہےکہ یہ مذاکرات مثبت اور دوستانہ ماحول میں ہوئے۔
واضح رہے چھبیس اور ستائيس دسمبر کو دونوں ممالک کے درمیان اسلام آباد میں ایٹمی اعتماد سازی کے بارے میں مذاکرات ہوۓ تھے۔
ان مذاکرات میں ایٹمی مسائل کے علاوہ نئي دھلی اور اسلام آباد نے مسئلہ کشمیر، میزائل تجربات، تجارت ، اور شہریوں کی آمد و رفت جیسے مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
ہندوستان اور پاکستان نے ان مذاکرات کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔.........
/169