ابنا: آسٹريليا كے مقامی لوگوں اور مسلمانوں كے درميان گھريلو تعلقات كے آغاز كی بازگشت اٹھارہویں صدی كے اوائل كی طرف ہوتی ہے ۔
انڈونيشيا كے شكاری اور ماہی گير جبكہ افغان شتربان آسٹريلوی عوام كو اسلام كی دعوت اور تبليغ كرتے تھے اور ابھی تك آسٹريليا میں اسلام قبول كرنے والوں كی تعداد میں تيزی كا رجحان جوں كا توں ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ یہاں ۲۰۰۱ء میں ۶۴۱ لوگوں نے اسلام قبول كيا جبكہ ۲۰۰۶ میں ۱۰۱۴ لوگ دين اسلام سے مشرف ہوئے ہیں ۔ ....... /169