13 دسمبر 2011 - 20:30

کابل ... امریکا کے وزیر دفاع لیون پینیٹا افغان صدر حامد کرزئی اور وزیردفاع عبدالرحیم وردک سے آج کابل میں ملاقات کریں گے۔

ابنا: لیون پینیٹا منگل کو کابل پہنچے تھے جہاں انہوں نے امریکی فوج کے کمانڈڑ جنرل ایلن سے ملاقات کی تھی۔

اب صدر کرزئی اور وزیردفاع وردک سے بات چیت میں سیکیورٹی افغان حکام کے حوالے کرنے سے متعلق امور پر بات چیت کی جائیگی۔ جنرل ایلن پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ افغانستان میں امریکی فوج محض مشاورتی کردار ادا کرنے کی جانب بڑھ رہی ہے۔پینیٹا کا دورہ ایسے وقت ہے جب پڑوسی ملک پاکستان سے امریکا کے تعلقات کشیدہ ہیں۔  ............

/169