ابنا: گزشتہ روز دھماکے کی جگہ سے ایک کلومیٹر کے فاصلے پر کراچی یونیورسٹی کے گیٹ نمبر 2کے باہر درخت کے قریب بم نصب کیا گیا تھا پاکستان رینجرز کی گاڑی جب قریب پہنچی تو بم کو اڑا دیا گیا جس کے شیشے ٹوٹ گئے اور اس کا ڈرائیور اسے تیزی سے بھگاتا ہوا لے گیا جبکہ قریب سے گزرنے والا ایک موٹر سائیکل سوار سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔
دھماکا گزشتہ روز ہونے والے دھماکے سے ملتا جلتا تھا جبکہ اسی نوعیت کا دھماکا نو اور دس محرم کو بھی کراچی میں کیا گیاتھا۔ .............
/169