8 دسمبر 2011 - 20:30

کوئٹہ میں ہونے والی شیعہ نسل کشی کو اکثر چند اپنے اور غیر یہ کہہ کر سانحہ کا رُخ موڑ دیتے ہے کہ در اصل یہ شیعہ نسل کشی نہیں بلکہ ایک خاص قوم سے تعلق رکھنے والے افراد کا قتل ہے۔

ابنا: ایک اندازے کے مطابق بلوچستان میں شیعہ نسل کشی کے دوران ہونے والی شہادتوں میں 30 فیصد شہادتوں کا تعلق اُس قابل عزت غیور قوم سے نہیں۔ شیعہ کلنگ کو خصوصی زرائع سے ایک رپورٹ پیش کی گئی جس میں پچھلے 8سالوں میں کوئٹہ میں ہونے والے ایسے افراد کی لسٹ تھی۔ جن افراد کا تعلق اُس غیور قوم سے نہیں جن کی طرف اس سانحے کا رُخ موردیا جاتا ہے۔ بلکہ ان کا تعلق عام شیعوں سے تھا۔

سال 2001سید عابد عباس نقویارشد سید حسن نقویعبدالخالق بنگلزئی

 

سال2002

عیسی محمد ثاقب

 

سال 2003حاجی عبدالغفورسید نیاز حسین شاہمرزا ریاض حسینسید تنویر حیدر نقویسید ولایت حسینسید باقر رضا کاظمیسید مصطفی حیدرمظہر حسیننظر حسینمحمد تقیمصطفیمحمد حسینسید تصور تونسویقمر حسینمحمد سلیمسید محمد تقیسید محمد اصغر شاہاخلاق حسین بنگشرمیض علیزوار حسینمحمد منیرمحمد ایوبارباب علیحسینسید انور حسین شاہمحمد شریفحیدر علیدلاور حسینعلی احمد سندھوسید فضل حسین شاہ

 

 

سال 2004حسن رضاشبیر احمدخدا بخش بنگلزئیپیر سید بہورال شاہمحمد اکبرسید عالم شاہ

 

 

سال 2005عبدالسلیمحسین بکشمحمد رفیقفقیر میادادیارمحمدعابد حسینمنیر احمدطاہر رضاانوارایاز علی بنگشاعجازعباس جعفریطاہر عباسمرید عباسعلامہ بدرونینسید حیدر رضا رضویسید اعجاز حسین کاظمی

 

 

سال 2008غلام مصطفیمحمد حسینگل خانعلامہ محمد حسن زاکیریریاض حسین طوری

 

 

سال 2009سید ثقلین حیدر نقویسید اقبال حیدر زیدیگلاب شاہمہتاب شاہرحیم شاہجلیل شاہعبدالقادر شاہجلیل احمدڈاکٹر عابد اقبال زیدیممتاز علی سومروڈاکٹر اسلم مرزی

 

 

سال 2010محمد حسینممتاز فاطمہزوار حسینمرتضیسلمان احمدمحمد عباسمحمود علی دوستماسٹر عبدالکدیرعبدالصمدبابو محمد حسنڈاکٹر قمر حسین زیدیاحسن علیحسنین علیعبد العلی منگیحاجی گل احمدحاجی مشتاق حسینچوہدری ولایت حسینسید رمیزحیدر نقویسید قیادت حسینراجہ انور حسینسید عارف حسینریاض حسین لاشاریسید باقر حسین نقویمنور کولاچییار محمداعجاز حسین طوریمحمد سرور بنگشعابد علیواجد علی بنگش

 

 

2011 سالسید علی رضاسید محمد حسینڈاکٹر ممتاز حیدرعارف حسینسید کلب عباس نقویضیغم عباس کاظمیسید عون رضادانش علی

......

/169