3 دسمبر 2011 - 20:30

تقریب مذاہب اسلامی کونسل کے سکریٹری جنرل نے عالم اسلام پرمصری حالات کے اثرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصر آج عالم اسلام کے قلب میں واقع ہے۔

ابنا: مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں تقریب مذاہب اسلامی کونسل کے سکریٹری جنرل آیت اللہ تسخیری نے عالم اسلام پرمصری حالات کے اثرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصر آج عالم اسلام کے قلب میں واقع ہے۔ انھوں نے کہا کہ اعراب خود مصر کو امالبلاد کہتے ہیں اور آج مصر عربی ممالک کے قلب میں واقع ہے۔ انھوں نے کہا کہ م صرمیں رونما ہونے والے واقعات بہت ہی اہم ہیں اور ان کی اہمیت کا پتہ یہاں سے چلتا ہے کہ  امریکہ اور اسرائيل کو مصر کے حالات پر سخت تشویش لاحق ہے جبکہ اسلام پسندوں کو مصر کے حالات پر خوشی اور مسرت ہے۔........

/169