ابنا: اس لیباریٹری کے سربراہ علی اصغر توفیق نے ارنا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دوہزار گيارہ میں ايس آئي آر کی جانب سے عالمی تحقیقاتی اداروں اور یونیورسٹیوں کی درجہ بندی کے مطابق ایران کی میٹر ٹیسٹنگ اور انرجی لیباریٹری کو اعلی معیاری تحقیقاتی اداروں میں شامل کیا گيا ہے۔ علی اصغر توفیق نے کہا کہ ہماری لیباریٹری نے گذشتہ پانچ برسوں میں تیں سو ترپن سائنسی تحقیقاتی مقالے پیش کرکے یہ مقام حاصل کیا ہے۔ قابل ذکرہے یہ سائنسی علمی رتبہ حقیقی تحقیقات کی بنیاد پر دیا جاتا ہے۔........ /169
27 نومبر 2011 - 20:30
News ID: 281158
اسلامی جمہوریہ ایران میں انرجی اور میٹرmatter ٹیسٹنگ لیبارٹری دنیا میں جدید اور پیشرفتہ لیبارٹریز میں شمار ہوتی ہے۔