ابنا: پاکستان کے قبائلی علاقہ اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں جھڑپ کے دوران 8شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں ذرائع کے مطابق اپراورکزئی ایجنسی میں خادیزئی کے علاقے عید گاہ میں سیکیورٹی فورسزاور شدت پسندوں میں جھڑپ ہوئی۔جھڑپ میں ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔فورسز کی جوابی کارروائی میں 8طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔.........
/169