27 نومبر 2011 - 20:30

اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے نیپا چورنگی میں کالعدم سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے مشہور نوحہ خواں فہیم حیدر پر مُسلح دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔

ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق نوحہ خواں فہیم حیدر اپنے بھانجوں کے ساتھ لال رنگ کی گاڑی سے گزر ریے تھے کہ کالعدم سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے حملہ کردیا، سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے نوحہ فہیم حیدر پر فائرنگ کی مگر سپاہ صحابہ کی فائرنگ کے نتیجے مین نوحہ خواں محفوظ رہے، تعجب کے ساتھ کہنا پرتا ہے کہ ڈبل سوار پر پابندی ہونے کے باوجود بھی سپاہ صحابہ کہ دہشتگرد سرے عام گھوم رہے ہے اور منظور وسان خواب میں گُم ہے.

........

/169