22 نومبر 2011 - 20:30

پاکستان میں سرگرم دہشت گرد تنظیم طالبان کے ترجمان نے جنگ بندی کے خبروں کی تردید کی ہے۔

ابنا: پاکستان میں سرگرم دہشت گرد تنظیم طالبان کے ترجمان نے جنگ بندی کے خبروں کی تردید کی ہے۔ طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے جنگ بندی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کی طرف سے پولیس اسٹیشن پر آج ہونے والا حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی طالبان جنگ بندی کے مخالف ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی طالبان میں گروپ بندی ہوچکی ہے بعض طالبان کمانڈر جنگ بندی اور بعض دہشت گردی کو جاری رکھنے کی حمایت کررہے ہیں۔...........

/169