ابنا: مصر کی فوجی انتظامی کونسل نے عوامی مطالبات کو مانتے ہوئے قومی نجات حکومت کی تشکیل سے اتفاق کرلیا ہے۔ الجزیرہ نے بھی خبر دی ہے کہ مصر کی سیاسی شخصیت ابو العلا ماضی نے بھی فوجی کونسل کے ساتھ اتفاق کی خبر دی ہے فوجی کونسل نے قومی نجات حکومت کی تشکیل اور آئندہ سال جولائی سے قبل صدارتی انتخابات کرنے سے بھی اتفاق کیا ہے۔...........
/169