ابنا: محمد خزاعی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں جس میں ایران کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کے پیش کردہ مسودہ قرارداد کا جائزہ لیا گيا، کہا کہ یہ قرارداد محض ایسے ملک کے دعووں پر مشتمل ہے جس کی ایران دشمنی مشہور ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے منشور کی شق دس کے مطابق جنرل اسمبلی میں کوئي بھی مسئلہ پیش کیا جاسکتا ہے لیکن واضح ہے کہ وہ مسائل جن کی بنیاد صرف وہم و گمان ہے انہیں پیش کرکے جنرل اسمبلی کی وقعت کم نہیں کرنی چاہیے۔
..........
/169