18 نومبر 2011 - 20:30

چلی کے دارالحکومت سین تیاگو میں خراب تعلمی نظام کے خلاف طلباء نے مظاہرہ کیا ہے اور پولیس و طلباء کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔

ابنا:‌ چلی کے دارالحکومت سین تیاگو میں خراب تعلمی نظام کے خلاف طلباء نے مظاہرہ کیا ہے اور پولیس و طلباء کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ مشتعل طلبا نے واٹر کینن کو آگ لگا دی ،پولیس نے کئی طلبہ کو گرفتارکیا  اور ان پر لاٹھیاں برسائیں ۔چلی میں حکومت سے مذاکرات میں ناکامی کے بعد خراب نظام تعلیم اور صدر پنیرا کے خلاف ہزاروں افراد مارچ کے لیے نکل آئے ہیں۔ مظاہرہ کرتے طلبا مشتعل ہوگئے، پتھراوٴ کیا اور پولیس کے واٹر کینن کو آگ لگا دی۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج  اور آنسو گیس کا بھر پوراستعمال کیا..............

/169