11 نومبر 2011 - 20:30

روس کے نائب وزیر خارجہ میخائیل بیگدانوف دو روزہ دورے پر کل رات تہران پہنچ گئے ہیں۔

ابنا: روس کے نائب وزیر خارجہ میخائیل بیگدانوف دو روزہ دورے پر کل رات تہران پہنچ گئے ہیں۔ روسی نائب وزير خارجہ اس سفر میں ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیرعبد اللہیان سے دو طرفہ روابط ، علاقائی صورتحال اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔ روسی نائب وزير خارجہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی کے ساتھ بصی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔........... /169