ابنا: وزير اعلي عمر عبداللہ نے جمعرات کو جموں ميں ايک پريس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جموں و کشميرکے بعض علاقوں ميں فوج کي کوئي ضرورت نہيں ہے - انہوں نے کہاکہ اب ان علاقوں سے ہندوستاني فوج کے واپس چلے جانے کا بہترين وقت ہے -
عمر عبداللہ نے يہ بيان ايک ايسے وقت ديا ہے جب کشمير کے عوام نے بارہا مظاہرہ کرکے جموں وکشمير سے ہندوستاني فوج کو واپس بھيجے جانے کا مطالبہ کيا ہے -
...........
/169