6 نومبر 2011 - 20:30

ایرانی حاجیوں کے سرپرست اور ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا کہ ایرانی حاجیوں نے کسی مشکل کے بغیر حج کے مناسک کو صحیح وسلامت کے ساتھ انجام دیدیا ہے۔

ابنا: ایرانی حاجیوں کے سرپرست اور ولی فقیہ کے نمائندے حجۃ الاسلام قاضی عسگر نے عید الاضحی کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی حاجیوں نے کسی مشکل کے بغیر حج کے مناسک کو صحیح وسلامت کے ساتھ انجام دیدیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایرانی حاجیوں نے عرفات و مزدلفہ میں وقوف کیا اور اس کے بعد رمی جمرہ کرنے کے بعد قربانی دی ہے اور تمام ایرانی بالکل صحیح و سالم ہیں۔ اس سال تقریبا 3 ملین افراد مناسک حج ادا کرکے حاجی بننے کا شرف حاصل کیا ہے............

/169