26 اکتوبر 2011 - 20:30

سعودی عرب کے ولیعہد سلطان بن عبد العزیز کے جلوس جنازہ اور تدفین کے موقع پر سعودی شہزادوں کے درمیان زبردست ہاتھا پائی اور مارپیٹ کی ویڈیو فلم جاری ہوگئی ہے۔

ابنا: سعودی عرب کے ولیعہد سلطان بن عبد العزیز کے جلوس جنازہ کے دوران ہی پر سعودی شہزادوں کے درمیان زبردست ہاتھا پائی اور مارپیٹ  کی ویڈیو فلم جاری ہوگئی ہے اور اس فلم کے جاری ہونے سے سعودی شہزادوں کے درمیان اقتدار کی جنگ مزید نمایاں ہوگئی ہے۔

سعودی ولیعہد کے جلوس جنازہ میں سعودی شہزادوں کے درمیان اتنی مار پیٹ ہوئی کہ سعودی ٹی وی نے ولیعہد کے جنازے کی براہ راست کوریج ہی بند کردی۔

ویڈیو کلپ فی الحال دستیاب نہیں ہے۔

........... /169