ابنا: وزارت داخلہ کے سامنے ہونے والے اس مظاہرے ميں اسي طرح تنخواہوں ميں اضافے اور مناسب طبي سہولتوں کي فراہمي کا بھي مطالبہ کيا گيا
مظاہرہ کرنے والے پوليس اہل کاروں نے اسي طرح زور ديا ہے کہ وہ اپنے مطالبات پورے ہونے تک مظاہرے جاري رکھيں گے -مصر ميں حسني مبارک کے سقوط کے بعد اعلي فوجي کونسل نے اقتدار سنبھال ليا ہے ليکن ابھي تک وہ اپنے بہت سے وعدوں کو پورا کرنے ميں کامياب نہيں ہوئي ہے.
..........
/169