ابنا: متحدہ عرب امارات کے امریکہ نواز بادشاہ شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان نے سعودی ولیعہد سلطان بن عبد العزيز کے انتقال پر تین دن تک عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔ تین دن تک امارات کے تمام اداروں پر سیاہ پرچم نصب کیا جائے گا اماراتی شیخ نشین نے سعودی عرب کے ساتھ دلی ہمدردی کا اءظار کرتے ہوئے تین دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔ سعودی ولیعہد کا کل واشنگٹن میں انتقال ہوگیا تھا وہ کینسر کی بیماری میں مبتلا تھے۔..........
/169