15 اکتوبر 2011 - 20:30

یمن میں ڈکٹیٹر علی عبداللہ صالح کے حامیوں اور انقلابیوں کے درمیاں جھڑپوں میں بائيس افراد مارے گئے ہیں۔

ابنا: گذشتہ روز صنعا میں سکیورٹی کارندوں نے صنعا میں مظاہرہ کرنے والوں پر حملے کرکے بارہ افراد کو قتل کردیا۔ علی عبداللہ صالح کی افواج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے جنگي گولیوں، آنسو گیس کے گولوں کا استعمال کیا۔اطلاعات کے مطابق صالح کی ڈکٹیٹر حکومت کے اہلکاروں اور حاشد قبیلے کے درمیاں جھڑپوں میں حاشد قبیلے کے دس افراد مارے گئے ہیں۔
 ..........

/169