11 اکتوبر 2011 - 20:30

امریکی پولیس نے شہر بوسٹن میں مظاہریں پرحملے کرکے انہیں بری طرح زد و کوب کیا اور ایک سوتیس افراد کو گرفتار کرلیا۔

ابنا: اطلاعات کے مطابق بوسٹن میں بھی عوام نے وال اسٹریٹ احتجاج کی طرح حکومت امریکہ کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا اور اپنے ملک میں بگڑتے ہوئے اقتصادی حالات پر غم و غصہ کا اظہار کیا۔یاد رہے بوسٹن میں لاکھوں افراد نے اس مظاہرے میں شرکت کی تھی۔ امریکی پولیس نے مظاہرین کو زد وکوب کرنے کےعلاوہ مظاہرین کے خیموں کو اکھاڑ پھینکا اور ان کی ذاتی اشیاء تباہ کردیں اور اس شہر کے مظاہرین کو دوبارہ دھرنا دینے سے روک دیا۔............

/169