ابنا: حماس کے ترجمان فوزي برہوم نے کہا کہ فلسطيني انتظاميہ کےسربراہ محمود عباس نے مذاکرات کو اپني کوششوں کا محور قراردے رکھا ہے جبکہ ابھي تک ان مذاکرات کا کوئي نتيجہ برآمد نہيں ہوا ہے بلکہ اس سے ملت فلسطين کي امنگوں کو ہي بري طرح نقصان پہنچا ہے -
حماس کے ترجمان نے کہا کہ گذشتہ برسوں کے ناکام تجربات بار بار دوہرائے جارہے ہيں - انہوں نے کہاکہ اب وقت آگيا ہے کہ محمود عباس اپنے موقف پر نظرثاني کريں اور ملت فلسطين کو متحد کرنے کي کوشش کريں-
حماس کے ترجمان نے کہا کہ چارجانبہ کميٹي کا موقف ہميشہ اسرائيل کے حق ميں رہا ہے اور يہ کميٹي ملت فلسطين کے جائز حق کو سلب کرنے کے لئے ہي تشکيل پائي ہے -
فوزي برہوم نے کہا کہ اس کميٹي کے موقف کي ہي وجہ سے غزہ کا ظالمانہ محاصرہ جاري ہے.
...........
/169حماس کے ترجمان نے کہا کہ گذشتہ برسوں کے ناکام تجربات بار بار دوہرائے جارہے ہيں - انہوں نے کہاکہ اب وقت آگيا ہے کہ محمود عباس اپنے موقف پر نظرثاني کريں اور ملت فلسطين کو متحد کرنے کي کوشش کريں-