ابنا: اطلاعات کے مطابق گلگت ناپورہ ناروٹ کے مقام پر ناصبی وہابی مُسح دہشتگردوں نے پر امن اور نہتے مومنین پر فائرنگ شروع کردی، ناصبی وہابی مُسح دہشتگردوں کی فائرنگ سے تین شیعہ نوجوان، ثابت علی، فدا محمد، رضوان علی زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والے تینوںشیعہ نوجوانوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا،
واضع رہے کے پورے پاکستاق میں شیعہ نسل کشی جاری ہے، مگر حالیہ دنوں میں اس شرمناک عمل میں کافی اضافہ ہوا ہے، حکومت کی خاموشی اور سکیورٹی اداروں کی بے بسی کی وجہ سے اہلیان ملت تشیع پاکستان کے اندر شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے.............
/169