8 اکتوبر 2011 - 20:30

وارسا…پولینڈ میں عام انتخابات کے لئے آج ووٹ ڈالے جارہے ہیں جس میں حکمراں جماعت کی دوبارہ کامیابی کا قوی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ووٹنگ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے ہوا۔

ابنا: انتخابات میں اصل مقابلہ پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونالڈ ٹَسک کی قیادت میں سوک پلیٹ فارم پارٹی اور قدامت پسند لاء اینڈ جسٹس پارٹی کے درمیان ہے۔ پولنگ سے پہلے کئے جانے والے اوپینئن پولز کے مطابق وزیر اعظم کی پارٹی کو 35.5 فیصد اور لاء اینڈ جسٹس پارٹی کو 29.1 فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل ہے۔  ...........

/169