ابنا: پولیس کے مطابق پخہ غلام میں خائستہ خان نامی شخص کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ چمکنی میں نامعلوام افراد کی فائرنگ سے کم سن بچہ مارا گیا جبکہ جمیل چوک میں خاتون کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوئی۔ ڈھیری باغبان کے علاقہ میں تین دکانوں کو لوٹ لیاگیا۔ جبکہ متھرا اور پہاڑی پوڑہ میں دو گھروں سے لاکھوں مالیت کا سونااو ر نقدی لوٹ لی گئی۔
...........
/169