ابنا: احتجاج اور توڑ پھوڑ سے اگر بجلی آ سکتی ہے تو میں بھی دھرنے پر بیٹھنے کو تیار ہوں۔ بجلی کے بحران کا اصل حل نکالنا ہو گا۔آج یہ کوئی نہیں پوچھتا کہ 96ء میں بجلی سرپلس کیوں تھی اور اس کے بعد ایک میگا واٹ کا بھی اضافہ کیوں نہیں کیا گیا۔گورنرپنجاب نے کہاکہ سیاسی استحکام کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا۔آج عدلیہ آزاد ہے فیصلے کے خلاف وہاں اپیل کی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ڈینگی کی روک تھام کیلئے حکومت کو مستقل بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے۔
...........
/169