ابنا: لیون پنیٹا نے مشرق وسطیٰ کے دورے پر جاتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں اس وقت ڈرامائی انداز میں کئی تبدیلیاں آرہی ہیں اور یہ بالکل واضح ہے کہ یہ اسرائیل کے حق میں نہیں ہیں ۔ لیون پنیٹا نے کہا کہ امریکا اس بات کو یقینی بنانا چاہتا ہے کہ اسرائیل اپنی دفاعی برتری خطہ میں برقرار رکھے ۔لیون پنیٹا نے کہا ہےامریکا فلسطین کی جانب سے اقوامِ متحدہ میں مکمل رکنیت حاصل کرنے کی کوشش کی مخالفت کرتا ہے۔ اگر یہ معاملہ سلامتی کونسل میں آیا تو وہ اس کو ویٹو کردے گا............../169
4 اکتوبر 2011 - 20:30
News ID: 269998
امریکی وزیر جنگ لیون پنیٹا نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل مشرقِ وسطٰی میں بہت تیزی سے تنہا ہورہا ہے.