3 اکتوبر 2011 - 20:30

لاہور …لاہور میں پولیس ملازمین کا سروس ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ابنا: سی سی پی او لاہور احمد رضا طاہر کے مطابق پولیس لائنز میں نادرا کی موبائل وینز پولیس اہلکاروں کے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ بنانے کا کام جلد شروع کردیں گی۔ تمام پولیس ملازمین کے پنشن سمیت دیگر تمام ریکارڈز کو بھی نادرا سے اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔ سی سی پی او کا کہنا تھا کہ سسٹم اپ گریڈیشن سے خاطر خواہ نتائج سامنے آئیں گے۔ ............

/169