26 ستمبر 2011 - 20:30

يونان ميں سرکاري شعبے کے کارکنوں کي ہڑتالوں اور مظاہروں کي نئي لہر نے دارالحکومت ايتھنز ميں نقل و حمل کے شعبے کو ايک بار پھر مختل کر ديا ہے-

ابنا: موصولہ رپورٹ کے مطابق ايتھنز ميں پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے سے وابستہ افراد کي ہڑتال کے بعد پورے شہر ميں ميٹرو، بس اور ٹرام کي سروس روک دي گئي ہے-

يونان کي بہت زيادہ مقروض حکومت نے جس کي کوشش ہے کہ بجٹ کے خسارے کو عالمي قرض خواہوں کي جانب سے عائد کردہ شرائط کے مطابق پورا کرے، گزشتہ ہفتے کفايت شعاري کي نئي پاليسي وضع کرکے اس پر عمل درآمد شروع کر ديا ہے.

............

/169