ابنا: ویب سائٹ پر نامعلوم ہیکرز کی جانب سے قابل اعتراض پیغام چسپاں کر دیئے گئے ہیں جبکہ دلچسپ بات یہ ہے کہ ہیکرز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ویب سائٹ پر موجود ڈیٹا محفوظ ہے اور صرف انڈیکس فائل یا ہوم پیج ہٹا دیا گیا ہے۔یہ دوسرا موقع ہے کہ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ ہیک کی گئی ہے۔ ...........
/169