26 ستمبر 2011 - 20:30

نيويارک ميں وال اسٹريٹ ميں مظاہرے نويں دن بھي جاري رہے.

ابنا: پريس ٹي وي کي رپورٹ کے مطابق غصے ميں بھرے مظاہرين ، مينہٹن ميں بازار حصص کے قريب سترہ ستمبر سے احتجاج کر رہے ہيں جبکہ حکومت کي معاشي پاليسيوں کے خلاف احتجاج کرنے والے اسي مظاہرين کو پوليس نے گزشتہ سنيچر کو گرفتار کيا تھا -
مصري عوام کي طرز پر مظاہرہ کرنے والے امريکي شہري صدر سے مطالبہ کر رہے ہيں کہ سرمايہ داروں کي اجارہ داري کے خاتمے کے لئے ايک کميشن بنايا جائے
.............

/169