25 ستمبر 2011 - 20:30

تر کی کے وزير اعظم رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم پ ک ک کے خلاف ترکی اور ایران کے سکیورٹی دستے مشترکہ کارروائی کریں گے۔

ابنا: ترکی کے وزير اعظم رجب طیب اردوغان نے سی بی ایس کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم پ ک ک کے خلاف ترکی اور ایران کے سکیورٹی دستے مشترکہ کارروائی کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ یہ تنظیم دونوں ممالک کی مشترکہ دشمن تنظیم ہے اردغان نے کہا کہ تہران اور انقرہ اس موضوع پر کام کررہے ہیں اور اس کارروائی کو کرنے میں ہم مصمم ہیں ادھر پ ک ک کے ساتھ ایک جھڑپ میں ترکی کے کل 6 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔.............

/169