ابنا: بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اڑیسہ کے میزائل رینج سے کئے جانے والا یہ میزائل تجربہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 50 منٹ پر کیا گیا۔میزائل زمین سے زمین پر مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس کی رینج 350 کلومیٹر ہے۔ایک میزائل کی لمبائی 9 میٹراور قطر ایک میٹر ہے۔ایک میزائل میں دو انجن نصب ہیں جو مائع ایندھن سے چلتے ہیں۔بھارتی حکام اس میزائل تجربے کو آپریشن مشقوں کا حصہ قرار دے رہے ہیں۔
............
/169
 
             
                                         
                                         
                                        