ابنا: فرانس پريس کي رپورٹ کے مطابق سنيچر کو نيويارک ميں مقامي عوام نے صدر باراک اوباما کي اقتصادي پاليسيوں کے خلاف مظاہرئے کئے جس کے دوران اسي افراد کو گرفتار کر ليا گيا- نيويارک کي پوليس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اکثر افراد کو راستہ روکنے اور حکومتي تنصيبات پر حملے کرنے کي وجہ سے گرفتار کيا گياـ زيادہ گرفتارياں مين ہيٹن ميں ہوئيں-
............
/169