21 ستمبر 2011 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران میں آج ہفتہ دفاع مقدس کے پہلے دن خاتم الانبیاء ایر ڈیفنس ہیڈ کوارٹر نے مختلف طرح کے میزائلوں اور راڈاروں کی نمائش کی ہے۔

ابنا: میزائل اور راڈار آج رہبرکبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی قدس سرہ کے مزار میں منعقد فوجی پریڈ کے دوران عوام کے سامنے پیش کئے گئے۔ راڈاروں میں نبو، کاستا، مطلع الفجر، نہایت اہم راڈار ہیں جو جدید ترین ٹیکنالوجی سے بنائے گئے ہیں۔ میزائلوں میں ایس ٹو ہنڈرڈ، رائپر، اسکائي گارڈ اور اسٹرلا عوام کے سامنے پیش کئے گئے۔
..... 
/169