ابنا: جواد الحسناوی نے کہا کہ ایم کے او دہشتگرد گروہ نے صدام کے زمانے میں عوام کا قتل عام کیا تھا اور انیس سو اکانوے کے انقلاب کو کچلنےمیں صدامی کارندوں کا بھر پور ساتھ دیا تھا۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے عراقی حکومت سے بارہا مطالبہ کیا ہے کہ انقلاب مخالف دہشتگرد گروہ ایم کے او کو اپنی سرزمین سے نکال باہرکرے اور اشرف فوجی چھاونی بند کردے۔ ایم کے او دہشتگرد گروہ کو صدام کی جانب سے مجرمانہ کاروائيوں کا معاوضہ ملتا تھا۔
.............
/169