ابنا: مصر میں اسرائیل کی غاصب حکومت کے خلاف شدید مظاہروں کے بعد اسرائیلی سفارتخانہ پرعوام کا قبضہ ہوگیا ہے اور اسرائیلی سفیر فرار ہوگيا ہے۔ کل مصری عوام نے عظیم مظاہرے کئے ہیں مظاہرین نے مصری حکومت سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مظاہرین نے اسرائیلی سفارتخانہ کے سامنے اسرائیلی پرچم کو پاؤں تلے روند دیا۔ مظاہرین نے قاہرہ میں اسرائیل سفارتخانہ میں گھس کر ہزاروں اسناد کو بھی باہر پھینک دیا۔..............
/169