ابنا: اسلامی جموریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی پاکستان اور ایران کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج پاکستانکیسینٹ کے سربراہ فاروق نائیک سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔.............
/169