ابنا: سائنس انڈيکيٹر ايسنشيل نامي عالمي ادارے کي جانب سے ستمبر دوہزار گيارہ ميں جاري کي جانے والي گريڈنگ لسٹ ميں بائيو ميڈيکل کے شعبے ميں ايران کے ڈاکٹر محمد عبداللہي، ڈکٹر محمد رضا زرين دست، ڈاکٹر احمد رضا دہپور اور ڈاکٹر رضاملک زادہ کو دنيا کے اہم ترين سو سائنسدانوں ميں قرارديا گيا ہے-
ايران کے ان سائنسدانوں کو فارماکولوجي ، ٹاکسي کولوجي اور نيورو سائنس اينڈ بي ہيوير کے شعبوں ميں اہم سائنسي خدمات کي بنا پر اس فہرست ميں شامل کيا گيا ہے...............
/169