ابنا: ماہ رمضان کے آخری دنوں میں سی این جی کی بندش کا دورانیہ کم کردیا گیا تھا جبکہ عید کی مناسبت سے رواں ہفتے ، تمام دن سی این جی کھلی رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا، اب ایس این جی پی ایل نے اعلان کیا ہے کہ لاہور،شیخوپورہ،ملتان، ساہی وال،گوجرانوالہ ریجنز میں پیر اور منگل کو سی این جی بند ہوگی، اسی طرح فیصل آباد، اسلام آباد اور بہاول پور ریجن میں سی این جی اسٹیشنز جمعرات اور جمعہ کو بند ہو ں گے۔
..............
/169