ابنا: بین الاقوامی اسلامی بیداری کا پہلا سمینار 12 ستمبر کو ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی کی موجودگي میں منعقد ہوگا۔ یہ سمینار آئی آر آئی بی کے ہال میں منعقدہوگا بین الاقوامی امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی اس اجلاس میں بین الاقوامی اسلامی بیداری کے موضوع پر روشنی ڈالیں گے۔
.............
/169