28 اگست 2011 - 19:30

عراق کے دارالحکومت بغداد ميں ہونے والے طاقتور بم دھماکے ميں اٹھائيس افراد جاں بحق ہو گئے ہيں.

ابنا: پريس ٹي وی کے مطابق اتوار کے روز بغداد کي ايک مسجد ميں دھماکے ميں اٹھائيس افراد جاں بحق اور سينتيس زخمي ہو گئے.اتوار کو ہي شمال بغداد ميں ہونے والے ايک عليحدہ بم دھماکے ميں ايک شخص ہلاک اور چار زخمي ہو گئے تھے.

کہا جارہا ہے کہ امريکي فوجيوں کے انخلاء کا وقت قريب آنے کے ساتھ ہي ، امريکي فوجيوں کي موجودگي کے جواز کے لئے عراق ميں بدامني پھيلانے کي غرض سے دہشت گردانہ حملوں ميں اضافہ ہوا ہے.

.............

/169