اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کی قدس ریلی میں گذشتہ سال کے شہدائے قدس کو خراج عقیدت و تحسین پیش گیا۔ یادرہے کہ کوئٹہ میں گذشتہ سال دہشت گردوں نے ریلی کے شرکاء پر خودکش حملہ کیا جس کے نتیجے میں تیس کے قریب افراد شہید ہوگئے اور اس کے بعد امن و امان قائم کرنے والوں نے دہشت گردوں کی رہی سہی کسر پوری کرتے ہوئے خاک و خون میں تڑپتے ہوئے مدافعین قبلہ اول پر فائرنگ کردی جس کی وجہ سے شہدائے قبلۂ اول کی تعداد 73 تک پہنچ گئی جبکہ 100 افراد زخمی ہوئے۔
























۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110
- شہدائے قبلہ اول کی تعداد 54 ہو گئی ہے / با تصویر / اپڈیٹ: شہداء کی تعداد 73