ابنا: العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نیٹو نے لیبیا کے ڈکٹیٹر صدر کرنل قذافی کے ٹھکانے باب العزیزیہ پر شدید بمباری کی ہے طرابلس میں قذافی کے حامیوں اور انقلابیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔
اطلاعات کے مطابق نیٹو کے طیاروں نے آج صبح باب العزیزیہ پر فضائی حملہ کیا نیٹو کے حملے کے بعد باب العزیزیہ کے اطراف میں فائرنگ شروع ہوگئی ہے ابھی تک اس لڑآئی میں کسی کے ہلاک اور زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔................ /169