ابنا: پولیس اس سے پہلے پاکستانی نژاد برطانوی باشندوں کے قتل کے الزام میں ،تین ملزمان جوشوا ڈونلڈ ،ایڈم کنگ اور سترہ سالہ نوجوان جس کا نام پولیس ظاہر نہیں کررہی ، کو گرفتار کرچکی ہے ،پولیس کے مطابق مقتولین کی لاشوں کو ورثا کے حوالے کردیا گیا جن کی نماز جنازہ آج ونسن گرین میں ادا کی جائے گی۔ ............
/169