ابنا: ذرائع ابلاغ کي رپورٹ کے مطابق شاہ فيصل کالوني، ڈيفنس، گلشن اقبال، طارق روڈ، سولجر بازار، لياري، رنچھوڑ لائن، سٹي کورٹ کے اطراف، کيميکل مارکيٹ ميں وقفے وقفے سے فائرنگ کے واقعات رونما ہوئے ہيں ـ
فائرنگ کي وجہ سے ان علاقوں ميں دہشت ّپھيل گئي ہےـ فائرنگ کے واقعات ميں کم سے کم چھے لوگ مارے گئے ہيں ـ
پوليس کا کہنا ہے کہ دو الگ الگ علاقوں سے تين لاشيں مليں جنہيں گولياں مار کر ہلاک کيا گيا تھاـ اسي طرح تين جگہوں سے ايک ايک لاش ملي ـ ان افراد کو ايذائيں دينے کے بعد گولي سے ہلاک کيا گيا تھاـ-
............
/169